SMF Support > اردو (Urdu)
اردو فورم میں موڈریتر تا حال انگریزی میں ہے
(1/1)
sohailmalik64:
میں نے ایس ایم ایف فورم اردو میں انسٹا ل کیا ہے لیکن اس کے مینو میں مڈریٹر ابھی بھی انگریزی میں ہے۔
کیا اس سلسلے میں کوٗی رہنمائی کر سکتے ہیں کہ ایسا کیوں ہے اور اس کو کیسے درست کیا جا سکتا ہے۔
Navigation
[0] Message Index
Go to full version