Simple Machines Community Forum

SMF Support => Language Specific Support => اردو (Urdu) => Topic started by: sohailmalik64 on October 14, 2011, 03:05:00 PM

Title: اردو فورم میں موڈریتر تا حال انگریزی میں ہے
Post by: sohailmalik64 on October 14, 2011, 03:05:00 PM
میں نے ایس ایم ایف فورم اردو میں انسٹا ل کیا ہے لیکن اس کے مینو میں مڈریٹر ابھی بھی انگریزی میں ہے۔
کیا اس سلسلے میں کوٗی رہنمائی کر سکتے ہیں کہ ایسا کیوں ہے اور اس کو کیسے درست کیا جا سکتا ہے۔