ڈئٹا بیس کے مسائل

Started by kashifali554, April 27, 2012, 05:30:21 PM

Previous topic - Next topic

kashifali554

دوستوں میرے فورم کے ڈیٹا بیس میں پتا نہیں کہان کہاں سے لوگ آ کر رجسٹر ہو گئے ہیں اور ویا گرا اور سیکسی سائٹس کے ایڈ پوسٹ کر دیتے ہیں۔ میں ان سے تنگ آگیا ہوں بین کر کر کے اور ان کی پوسٹ ڈیلٹ کر کر کے۔ اس مسئلے کا کوئی حل بتا دیں۔ میرے فورم کا
version 1.1.15
ہے۔ اور باوجود کوشش کے میں اسے اپڈیٹ نہیں کر پا رہا۔ آپ کے جوابات کا انتظار رہے گا۔

pkrack

Ap Mandarjazal Iqdamat karen:

1. Captcha Sakht Tareen karen
2. Anti-Spam Mods Install Karen
3. Email verifiaction must karen

Raja G

Quote from: pkrack on January 04, 2013, 06:47:17 AM
Ap Mandarjazal Iqdamat karen:

1. Captcha Sakht Tareen karen
2. Anti-Spam Mods Install Karen
3. Email verifiaction must karen

جی بالکل

کیپچا سخت کرنے سے سپیمر رجسٹر نہیں ہوسکیں گے
میرے خیال میں ای میل ایڈریس ویری فیکشن این ایبل کرنے سے سپیم اٹیک رک جائے گا
[/font]

Advertisement: