News:

Want to get involved in developing SMF, then why not lend a hand on our github!

Main Menu

SMF 2.0 RC 2 Ke Liye Tiny Portal Ka Version

Started by iTHero, January 03, 2010, 08:46:34 AM

Previous topic - Next topic

iTHero

السلام علیکم
سمپل مشینز کی اردو کمیو نی ٹی میں آئی ٹی ہیرو حا ضر ہے ایک نئے سوال کے ساتھ۔
ایس ایم ایف کا نیا ورژن آر سی ٹو کے لیے ٹینی پو رٹل کا کونسا ورژن کمپیٹیبل ہے۔ یعنی میں نے بیٹا ٹو اور بیٹا فور دونوں انسٹال کر نے کی کو شش کی ہے لیکن وہ کر پٹ بتا رہا ۔
تمام بھا ئیوں سے التماس ہے کہ مجھے صحیح ورژن بتا دیں جو نئے ایس ایم ایف پر انسٹال ہو سکے۔
اور ہاں اس کے نئے پلگ ان بھی بتا دیں۔
دعا ئوں کا طلب گار۔
آئی ٹی ہیرو۔

Advertisement: