Advertisement:

Author Topic: اردو فورم میں موڈریتر تا حال انگریزی میں ہے  (Read 10862 times)

Offline sohailmalik64

  • Semi-Newbie
  • *
  • Posts: 13
میں نے ایس ایم ایف فورم اردو میں انسٹا ل کیا ہے لیکن اس کے مینو میں مڈریٹر ابھی بھی انگریزی میں ہے۔
کیا اس سلسلے میں کوٗی رہنمائی کر سکتے ہیں کہ ایسا کیوں ہے اور اس کو کیسے درست کیا جا سکتا ہے۔